the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے زیر اہتمام اس سال عالمی یوم یونانی میڈیسن کی سب سے بڑی تقریب جے پور میں 12فروری کو منعقد کی جائے گی۔آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے اعزازی سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خان نے یو این آئی کو بتایا کہ گذشتہ دنو ں یہاں



کانگریس کے صدر پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں اس سال عالمی یوم یونانی میڈیسن کی سب سے اہم تقریب جے پور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس میں طب یونانی کو درپیش مسائل اور یونانی پیتھی کے فروغ کے لئے متعدد اقدامات پر غور و خوض کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.